بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ منور کوطلحہٰ کی جانب سے بوگس چیک دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
شہری کو کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ منور کوطلحہٰ کی جانب سے بوگس چیک دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔