ہوائی فائرنگ پر 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کو حراست میں لے لیا جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
ہوائی فائرنگ کرنے والے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کو حراست میں لے لیا جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔