شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹے سمیت اغوا کر لیا

شادی شدہ خاتون کو کمسن  بیٹے سمیت اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹے سمیت اغواکرلیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ہرچرن پورہ کی رہائشی کلثوم بی بی نے پولیس کوبتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسکی بہو اور کمسن پوتے ہوئے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹے سمیت اغواکرلیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ہرچرن پورہ کی رہائشی کلثوم بی بی نے پولیس کوبتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسکی بہو اور کمسن پوتے ہوئے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں