کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے  دکاندار کوحراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سمن آبادکے علاقے مجاہد آباد ریلوے پھاٹک کے ۔

قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسد نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں