بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263ر۔ب میں فرحان کو ملزم شاہزیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263ر۔ب میں فرحان کو ملزم شاہزیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں