پانی چوری پر 77افراد کے خلا ف مقدمہ درج

پانی چوری پر 77افراد کے خلا ف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پانی چوری کرنے والے 77افراد کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چکنمبر 140ر۔ب میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔۔۔

تو اس دوران 77 افراد کو نہری کھال توڑ کر نہروں کے کناروں پر موٹریں لگاکر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کر رہے تھے ، محکمہ انہار کے حکام نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں