مادھوری کیساتھ کام کا موقع ہاتھ سے نکلنے پر دکھ ہوا:عدنان شاہ ٹیپو

مادھوری کیساتھ کام کا موقع ہاتھ سے نکلنے پر دکھ ہوا:عدنان شاہ ٹیپو

لاہور(شوبزڈیسک)معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ہاتھ سے نکل جانے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں فلم ‘ڈیڑھ عشقیہ’ میں نواب کا کردار ادا کرنے والا تھا جو بعد میں اداکار وجے راز نے ادا کیا۔

 مجھے مادھوری بہت پسند ہیں اور میں ان کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا۔ فلم ‘ڈیڑھ عشقیہ’ میں نواب کا کردار بھی میں صرف اس لیے کرنا چاہتا تھا کہ مجھے مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں