مسلح افراد ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے پولیس کو چکمہ دے کر فرار

مسلح افراد ہوائی فائرنگ کرتے  ہوئے پولیس کو چکمہ دے کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے چکنمبر 214ر۔ب ڈھڈی والا میں 6 مسلح افراد نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا یا ،اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو وہ پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں