بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں شمیم نور نامی خاتون سے ملزم اسرار نے لاکھوں روپے ادھار لئے اوراس کے عوض بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں شمیم نور نامی خاتون سے ملزم اسرار نے لاکھوں روپے ادھار لئے اوراس کے عوض بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں