بجلی کا گھریلو میٹر چوری

بجلی کا گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے عید گاہ روڈ کے رہائشی وسیم نامی شہرکے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان نے بجلی کا میٹر چوری کرلیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے عید گاہ روڈ کے رہائشی وسیم نامی شہرکے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان نے بجلی کا میٹر چوری کرلیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں