جھنگ :وین بریک فیل ہونے پر ٹرالر سے جا ٹکرائی ،6افراد زخمی

جھنگ :وین بریک فیل ہونے  پر ٹرالر سے جا ٹکرائی ،6افراد زخمی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جھنگ فیصل آباد روڈ پر وین اور ٹرالر میں تصادم ،6افراد زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ فیصل آباد روڈ پر گوجرہ موڑ کے قریب وین کے اچانک بریک فیل ہو گئے جس کے باعث وہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی ۔حادثہ میں 6افراد زخمی ہو گئے ، ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر تین افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں