پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی ، دکا ن سیل

پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی ، دکا ن سیل

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ایڈمن آفیسرپرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر ایک دکان سیل اور ستیانہ روڈ پر سڑک کنارے پھل وسبزی،کریانہ کی دکانوں اور سپر سٹور کے ڈی سی کاؤنٹر پرنرخوں کو چیک کیا ۔۔

اور مجموعی طور پر31،انسپکشنز کرکے گرانفروشوں کو25 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں