غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنیوالا گرفتار

غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنیوالا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا ملزم مبشر گرفتار کر لیا گیا بتایا جاتا ہے ۔۔

کہ تھانہ میانی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں