غل غپاڑہ کرتا شخص گرفتار

 غل غپاڑہ کرتا شخص گرفتار

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )شراب پی کرغل غپاڑہ کرتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ موضع ستراہ چوک میں ذیشان علی راہ گیروں کوگالیاں دے رہا تھا۔۔

اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارکر پکڑ لیا ، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں