مہنگے بیچنے پر دکاندار پر مقدمہ

مہنگے بیچنے پر دکاندار پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )موضع جیٹھی کے میں نذیر عرف بابو کی دکان پر نائب تحصیلدار سپیشل مجسٹریٹ مختاراحمد سندھو نے چھاپہ مارکر 309 روپے۔۔

 درجن کے بجائے 340 روپے درجن انڈے فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں