جھوٹی اطلاع ، 4افراد پر مقدمات

جھوٹی اطلاع ، 4افراد پر مقدمات

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پولیس ہیلپ لائن پکار15پر جھوٹی اطلاع دینے والے 4افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

پولیس نے حماد مشتاق ، صدام حنیف ، غلام فرید اور ایک نا معلوم کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں