ڈاکوئوں کی فائرنگ،ایک شہری زخمی

ڈاکوئوں کی فائرنگ،ایک شہری زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نواحی سلطان سکندر کالونی کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں نے 122شمالی کے رہائشی مقرب اقبال نامی موٹرسائیکل سوار کو روکنے کی کوشش کی اور نہ رکنے۔۔

 پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں