کالج اہلکار کیخلاف دھو کہ دہی کے الزام میں مقدمہ درج
شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ اے ڈویژ ن پولیس نے ایک طالبہ عریشہ اشفاق کی تحریری درخواست پر ایک کالج کے اہلکار ثاقب کے۔۔۔
خلاف اس سے 86ہزار روپے فیس وصول کرنے کے باوجودفرضی رزلٹ کارڈ بنوانے اور دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے ،طالبہ کے مطابق ملزم ثاقب نے اس سے شیخوپورہ الائیڈ ہیلتھ سائنس کالج میں ایل ایچ وی کے داخلہ کے لیے ایک لاکھ 70ہزار روپے فیس طے کرکے 86ہزار روپے وصول کرلیے۔