جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازارکے علاقے میں عبدالرحمن نامی شہری کو ملزم عقیل نے کاروباری لین دین کے دوران 10 لاکھ 75 ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 تھانہ ریل بازارکے علاقے میں عبدالرحمن نامی شہری کو ملزم عقیل نے کاروباری لین دین کے دوران 10 لاکھ 75 ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں