بچوں کو مبینہ اغواکرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

بچوں کو مبینہ اغواکرنے  والا مشتبہ شخص گرفتار

ظفروال (نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں روپوچک کے لوگوں نے مشتبہ شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ،بتایا جاتا ہے مبینہ طور پر یہ شخص بچوں کو اغوا کرتا ہے ۔۔

 اہل علاقہ نے رنگے ہاتھوں اغوا کار کو پکڑ لیا، اغوا کار نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ پچھلے سال دھند میں ظفروال سے ایک بچہ اغوا کیا تھا اور 10 ہزار میں سیل کیا تھا، اہل علاقہ نے اغوا کار کو پکڑ پولیس کے حوالے کر دیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں