جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر گرفتاری
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹرسائیکل سوار کو روکا جو سبز نمبر پلیٹ لگا کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کررہا تھا۔
تاہم پڑتال کے دوران نمبر پلیٹ جعلی نکلی گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔