پرانی ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی
لاہور ( کرائم رپورٹر) بوہڑ والا چوک میں پرانی ٹرین بوگی میں آگ لگ گئی ،بوہڑ والا چوک نزد اورنج لائن سٹیشن کے قریب ایک پرانی ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
بوہڑ والا چوک میں پرانی ٹرین بوگی میں آگ لگ گئی ،بوہڑ والا چوک نزد اورنج لائن سٹیشن کے قریب ایک پرانی ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔