1 کلو آئس برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج
مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر)ڈی پی او سید حسنین حیدر کی ہدایات پر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،1 کلو آئس برآمد۔
، ملزم گرفتار، مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق تھانہ سول لائن کی پولیس ٹیم نے منشیات فروش محمد عثمان عرف مون سیال سے 1040 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو حوالات بند کردیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ اور منشیات فروش معاشرے کے ناسور اور کھلے دشمن ہیں جن کی سرکوبی کیلئے کارروائیاں جاری رہیں گی۔