سیالکوٹ:پولیس کو جھوٹی اطلاع دینے پر 3 افراد کیخلاف مقدمات

سیالکوٹ:پولیس کو جھوٹی اطلاع  دینے پر 3 افراد کیخلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )پولیس ہیلپ لائن پکار 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے 3افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ اگوکی کے علاقہ سے پولیس نے جھوٹی اطلا ع دینے والے جمیل اور تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سے جھوٹی اطلاع دینے والے ابوبکر اور واجد رشید کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں