بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے محلہ رشید آباد میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران لطیف نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔
بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے محلہ رشید آباد میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران لطیف نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔