جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 7 ج ب میں۔
رمضان نامی شہری کی 20 سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورر اغواء کرلیاگیا۔ جسے اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔