منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو 13ماہ قید اور 20 ہزار جرمانہ

منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو  13ماہ قید اور 20 ہزار جرمانہ

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)تھانہ ٹھیکریوالا میں درج منشیات کے ملزم کو عدالت نے 13ماہ قید اور 20 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج راو مبشر نے تھانہ ٹھیکریوالا میں درج مقدمہ میں ملزم ستار کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد ہونے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں