جعلی اے ایس آئی گرفتار سرکاری یونیفارم ، اسلحہ برآمد

جعلی اے ایس آئی گرفتار  سرکاری یونیفارم ، اسلحہ برآمد

لاہور،کاہنہ (کرائم رپورٹر،نمائندہ دنیا )ٹاؤن شپ پولیس نے جعلی اے ایس آئی کو گرفتار کر کے سرکاری یونیفارم اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق ٹاؤن شپ پولیس نے اللہ ہو گول چکر پر مشکوک گاڑی کو روکا جس میں سوار شخص خود کو پنجاب پولیس کا اے ایس آئی ظاہر کر کے روب ڈالتا رہا ،بعد ازاںریکارڈ چیک کرنے پر پتا چلا کہ ملزم نعیم فرخ اے ایس آئی نہیں ہے ،پولیس نے ملزم سے جامعہ تلاشی پر گاڑی سے ناجائز پستول اور پولیس یونیفارم برآمد کر کے مقدمہ در کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں