امانت کے طور پر حاصل کی گئی گاڑی خورد برد کرلی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)امانت کے طور پر حاصل کی گئی گاڑی مبینہ طور پر خورد برد کرلی گئی۔
تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ میں عمر آصف نامی شہری سے اس کے ڈرائیور نے 15 روز کے لیے امانت کے طور پر کار حاصل کی بعد ازاں مبینہ طور پر خورد برد کرلی اور واپس کرنے سے انکار کردیا۔