نولکھا :بیہوش ملنے والا معمر شخص چل بسا
لاہور (کرائم رپورٹر) نولکھا ریلوے سٹیشن کے قریب بیہوشی کی حالت میں ملنے والا 60 سالہ شخص میو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق اس شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔
نولکھا ریلوے سٹیشن کے قریب بیہوشی کی حالت میں ملنے والا 60 سالہ شخص میو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق اس شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔