ہنی ٹریپ کیس، ملزموں کی درخواست ضمانت پر وکلا کو تیاری کی مہلت
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج اور یاسر علی کی درخواست ضمانت پر ملزموں کے وکلا کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 6 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج اور یاسر علی کی درخواست ضمانت پر ملزموں کے وکلا کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 6 دسمبر تک ملتوی کر دی۔