ٹبی سٹی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹبی سٹی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر)ٹبی سٹی میں اندرون ٹیکسالی بازار سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوگئی، جو بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا۔

ٹبی سٹی میں اندرون ٹیکسالی بازار سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوگئی، جو بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں