ڈالے کی ٹکر،موٹرسائیکل سوارجاں بحق
موڑ کھنڈا(نامہ نگار) ہیڈ بلوکی روڈ پر وزیر پور چوکی کے قریب تیز رفتار ڈالے کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی، متوفی کی شناخت 45 سالہ عنصر شہزاد کے نام سے ہوئی ہے ۔
ہیڈ بلوکی روڈ پر وزیر پور چوکی کے قریب تیز رفتار ڈالے کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی، متوفی کی شناخت 45 سالہ عنصر شہزاد کے نام سے ہوئی ہے ۔