جواں سالہ لڑکی مبینہ طورپر اغوا

جواں سالہ لڑکی مبینہ طورپر اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ہجویری ٹائون کے رہائشی فیضان نے پولیس کوبتایا کہ اسکی جواں سالہ ہمشیرہ کو ملزم نے اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ہجویری ٹائون کے رہائشی فیضان نے پولیس کوبتایا کہ اسکی جواں سالہ ہمشیرہ کو ملزم نے اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں