لاکھوں کابوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں کاشف نامی شہری کو ملزم شفیق کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 11 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں کاشف نامی شہری کو ملزم شفیق کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 11 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔