آتش بازی سے بھرے گودام پر چھاپہ،ملزم گرفتار

 آتش بازی سے بھرے  گودام پر چھاپہ،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) شاد باغ پولیس نے آتش بازی سے بھرے گودام پر چھاپہ مار کر ایک ملزم کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی۔۔۔

 آتش بازی کا سامان برآمدکر لیا۔ملزم خضرحیات کے گو دام سے 10500 پھلجھڑیاں اور اسکے سانچے ، 6 ڈبے سیبا بم، 50 ڈبے چھوٹے بم، فائر بکس، ماچس بم سمیت دیگر آلات و سامان برآمدکیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں