ون بلنگ کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون بلنگ کرنے والا شہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔گلبرگ روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو ٹریفک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
ون بلنگ کرنے والا شہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔گلبرگ روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو ٹریفک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔