بجلی چوری ،2 افراد پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث دو ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پیپلزکالونی نمبر دو میں فیسکو کی ٹیم چیکنگ پر تھی ۔۔
زیب الرحمن اور عمیر فاروق کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے پائے گئے ۔