تشدد کے 3واقعات ،مقدمات درج کرلئے گئے

تشدد کے 3واقعات ،مقدمات درج کرلئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تین مختلف واقعات کے دوران کوٹمومن میں تلخ کلامی پر فخر عباس وغیرہ نے عجب گل،بھا بھڑہ میں موٹرسائیکل کی ٹکر لگنے کے تنازعہ پر۔۔۔

سکندر اور ریاست نے محمد اکرام کو ڈنڈوں سوٹوں سے حملے کر کے لہولہان کر دیاجبکہ 71شمالی میں طاہر نے سابقہ رنجش پر ہمسائے مائیکل کے گھر میں داخل ہو کر اسے اور اسکے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں