4 منشیات فروش گرفتار

 4 منشیات فروش گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر)مختلف علاقوں سے 4 منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے ۔ ڈولفن سکواڈ نے ملت پارک سے ملزم عثمان سے 1500 گرام۔۔۔

غازی آباد پولیس نے 23 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 2 منشیات فروشوں غلام عباس اور فیصل سے 4 کلو ،ساندہ پولیس نے ٹی نمبر 4 تھائی لینڈ پلاٹ سے ملزم ظہور خان سے 3 کلو چرس برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں