کامونکے :ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

کامونکے :ٹرین کی زد  میں آکر نوجوان جاں بحق

کامونکے (نامہ نگار )ٹرین کی زد میں آکر نوجوانجاں بحق ہوگیا۔بتایا گیاہے کہ گزشتہ سہ پرموضع گھنیا کا 25 سالہ سلیمان گاؤں کے ریلوے پھاٹک کے قریب کھڑا تھا کہ۔۔۔

اس دوران تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔حادثہ کے با عث 20 منٹ تاخیر کے بعد ٹرین دوبارہ منزل کی طرف روانہ ہوگئی جبکہ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر تحصیل ہسپتال منتقل کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں