زیر تعمیر مکان سے سینٹری اور دیگر سامان چوری

زیر تعمیر مکان سے سینٹری  اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر مکان سے سینٹری اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھا نا نشاط آباد کے ۔

علاقے چک نمبر 51 ج ب میں غلام مصطفی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے زیر تعمیر مکان سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزم تالے توڑ سینٹری اور ہارڈ ویئرز سمیت دیگر قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں