شہری سے ناجائز اسلحہ برآمد

  شہری سے ناجائز اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لے کرناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ روشن والا پولیس نے چیک نمبر 83 ج ب کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم منور حسین کو حراست میں لے لیا، جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر اس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں