موٹر سائیکل و رکشہ چور گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)مستی گیٹ پولیس نے موٹرسائیکل و رکشے چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ خلیل اور ساتھی فاروق کو گرفتار کر کے قبضے سے 2 موٹر سائیکل، 1 چنگ چی رکشہ ،موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔
مستی گیٹ پولیس نے موٹرسائیکل و رکشے چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ خلیل اور ساتھی فاروق کو گرفتار کر کے قبضے سے 2 موٹر سائیکل، 1 چنگ چی رکشہ ،موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔