سمندری :نہر سے خاتون کی لاش برآمد

سمندری :نہر سے خاتون کی لاش برآمد

سمندری(نمائندہ دنیا )تھانہ صدر کے علاقہ میں نہر سے نامعلوم 30سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوگئی۔

بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کے علاقہ اوبھل جھال کے قریب نہر میں نامعلوم خاتون کی لاش دیکھ کر شہریوں نے ریسکیو1122 کو اطلاع دی تو ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر30سالہ خاتون کی لاش کو نہر سے باہر نکالا اور تھانہ صدر سمندری پولیس کے حوالے کر دی ، آخری اطلاعات تک متوفیہ کی شناخت نہیں ہو سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں