جھوٹی کال کرنے پر شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روڈالہ روڈ پولیس نے چک نمبر 356گ ب کے قریب کارروائی کرتے ہوئے علی شیر کو ہیلپ لائن 15پرڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ روڈالہ روڈ پولیس نے چک نمبر 356گ ب کے قریب کارروائی کرتے ہوئے علی شیر کو ہیلپ لائن 15پرڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔