2 گھریلو ملازمائیں 82لاکھ روپے کی ڈکیتی کی ماسٹر مائنڈ نکلیں

2 گھریلو ملازمائیں 82لاکھ روپے  کی ڈکیتی کی ماسٹر مائنڈ نکلیں

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈیفنس کے گھر میں 82لاکھ روپے کی ڈکیتی کا معمہ حل ہوگیا، گھر میں 14سال سے ملازمت کرنے والی خواتین نے۔۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ڈکیت گینگ بناکر واردات کرائی ۔پولیس کے مطابق واردات میں ملوث گروہ کے سرغنہ عثمان بٹ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا جبکہ دونوں خواتین کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے چوری شدہ سونا اور نقدی برآمد کرلی گئی ہے ، دونوں ملازمائیں واردات کے وقت گھر پر موجود تھیں، سحر اور بشریٰ نے ڈاکوؤں کو گھر میں داخل کرایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں