ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر بچہ جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں  آ کر بچہ جاں بحق

لاہور ( کرائم رپورٹر) بھینی روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں کمسن بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو ایمرجنسی ٹیم نے لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں