4تھانوں کی پولیس کو مطلوب فراڈیا گرفتار

 4تھانوں کی پولیس کو مطلوب فراڈیا گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے 4تھانو ں کی پولیس کو مطلوب فراڈیا گرفتار کر لیا ۔ترجمان کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے ای پولیس پوسٹ ایپ کی مدد سے سنت نگر سے کئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شہریوں سے لین دین، رقوم کی مد میں فراڈ کی نیت سے بوگس چیک دینے والے ملزم اقرار کو گرفتار کر کے مزید کارروائی کیلئے تھانہ اسلام پورہ کے حوالے کر دیا، ملزم 2 سال سے لاہور پولیس کو مطلوب تھا،اس کیخلاف باغبانپورہ، بادامی باغ و دیگر تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں