جوہرٹاؤن: سکول وین الٹنے سے 14 بچے زخمی

جوہرٹاؤن: سکول وین  الٹنے سے 14 بچے زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) ایکسپو سنٹر گیٹ نمبر 6 جوہر ٹاؤن میں سکول وین الٹ گئی، 14 بچے زخمی ہو گئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے سکول جا رہے تھے ، ریسکیو حکام کے مطابق 10 بچے شدید زخمی ہیں جن کے بازوؤں اور ہاتھوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ 9 بچوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 5 کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں10سالہ فارس، 11 سالہ ہانیہ، 15 سالہ ارسلان، 10 سالہ مشعال اور 15 سالہ علیزے شامل ہیں۔پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں